بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک سو اکتیسواں یو م ولادت آج منایا جا رہاہے، ملک کی سلامتی اور استحکام کے لئے دعائیں اور خصوصی تقریبات منعقد کی جارہی ہیں۔

منگل 25 دسمبر 2007 11:40

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک سو اکتیسواں یو م ولادت آج ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔25دسمبر۔2007ء) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا ایک سو اکتیسواں یو م ولادت آج منایا جارہے ۔ مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس گارڈز کی ذمے داری سنبھال رہے ہیں‌۔

(جاری ہے)

سیاسی ،سماجی اور ادبی تنظیموں کے جانب سے قائد اعظم کی یوم پیدائش کے حوالے سے خصوصی پر وگرام منعقد کئے گئے ہیں جبکہ اہم اور سرکاری عمارتوں‌ پر قومی پر چم لہرا ئے گئے ۔

متعلقہ عنوان :