بینظیر بھٹو انتخابات سے قبل ہی انتخابی نتائج کا اعلان کرکے ووٹروں کی توہین کر رہی ہیں۔ چوہدری پرویز الٰہی

جمعرات 27 دسمبر 2007 17:15

فیصل آباد (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین 27. دسمبر2007 ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ بینظیر بھٹو انتخابات سے قبل ہی انتخابی نتائج کا اعلان کرکے ووٹروں کی توہین کر رہی ہیں۔

(جاری ہے)

ساھیانوالہ اور تاندلیانوالہ میں انتخابی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جب جیل جانے کا وقت آتا ہے تو نوازشریف اور بینظیر دونوں ملک سے بھاگ جاتے ہی