شبانہ اعظمی فلم میں بے نظیر بھٹو کا کردار ادا کریں گی
منگل 1 جنوری 2008 11:07
(جاری ہے)
طارق علی نے اپنے ایک کھیل the leapord and the fox کے مسودے پر نظرثانی کی ہے جس میں بے نظیر بھٹو کے والد زوالفقار علی بھٹو کی گرفتاری اور پھانسی کی منظر کشی کی گئی تھی۔
بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد طارق علی نے بے نظیر بھٹو کی زندگی کو بھی شامل کر لیا ہے اور اس کردار کے لیے شبانہ اعظمی کا انتخاب کیا ہے۔اطلاعات ہیں کہ شبانہ اعظمی نے بے نظیر بھٹو کے انداز گفتگو اور ان کے بالوں کے انداز کی نقل کی تیاری کر لی ہے اور وہ اپنی زندگی کا بے نظیر کردار اد ا کرنے کے لیے بالکل تیار ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.