الیکشن اتھارٹی کی طرف سے ڈیوٹیاں لگائے جانے کے بعد فیصل آباد کے تینوں بڑے ہسپتال تین دن بندرہیں گے
منگل 1 جنوری 2008 16:57
(جاری ہے)
الیکشن اتھارٹی نے سول ہسپتال، الائیڈ ہسپتال اور غلام محمد آبادجنرل ہسپتال کے سینئر ڈاکٹروں سمیت تمام سٹاف نرسزکی بھی تین دن کے لیے الیکشن ڈیوٹی لگادی ہے جبکہ الیکشن کمیشن نے پھرتی دکھاتے ہوئے الائیڈ ہسپتال میں 260نرسز میں سے 263نرسوں کی ڈیوٹی لگا دی ہے۔
الیکشن میں فارماسسٹ،سٹورکیپروں ، اپریشن تھیٹر عملہ، لیبارٹری، ٹیلی فون اپریٹروں ، لفٹ اپریٹروں ،ایمبولینس ڈرائیوروں ، ٹرالی مینوں اور خاکروبوں کو بھی ڈیوٹی پرطلب کیاگیاہے۔ اس طرح تینوں ہسپتالوں کے 2000سے زائد عملے کوکسی معافی کے بغیر الیکشن ڈیوٹی کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ عام طور پر الیکشن میں ناخوشگوار واقعات کے پیش نظر عملے کی چھٹیاں منسوخ کر دی جاتی ہیں جبکہ اس سال اس کے برعکس کیا گیاہے۔مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.