انتخابات2008،لمحہ بہ لمحہ موصول ہونےوالے غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج

پیر 18 فروری 2008 19:18

انتخابات2008،لمحہ بہ لمحہ موصول ہونےوالے غیرحتمی،غیرسرکاری نتائج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔18فروری۔2008ء)آج ملک میں نویں انتخابات میں پولنگ ختم ہو چکی ہے اور ووٹوں کی گنتی جاری ہے ہم قارئین اُردو پوائنٹ کیلئے یہاں غیر سرکاری ، غیر حتمی نتائج دے رہے ہیں یہ نتائج ملک بھر میں اُردو پوائنٹ کے نمائندے پولنگ سٹیشنوں سے حاصل کر کے اُردو پوائنٹ الیکشن سیل کو بھیج رہے ہیں۔ یہ نتائج غیر حتمی غیر سرکاری ہیں جیسے جیسے ہمیں نتائج موصول ہو رہے ہیں ہم یہاں پوسٹ کرتے جائیں گے۔

لمحہ بہ لمحہ نتائج کو پاکستانی وقت کے حساب سے پیش کیا جا رہا ہے۔(ٹیم اُردو پوائنٹ الیکشن سیل) جہلم۔ غیر سرکاری نتائج کے مطابق حلقہ پی پی26سے مسلم لیگ (ن )کے امیدوارندیم خادم 37381ووٹ سے کامیاب جبکہ مسلم لیگ(ق)کے خان عبدالقدوس نے 16481 ووٹ حال کیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔

(جاری ہے)

2:19 غیر سرکاری نتائج کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 110 سیالکوٹ I سے مسلم لیگ (نواز) کے خواجہ محمد آصف نے 70,298 ووٹ حاصل کرکے پیپلز پارٹی کے امیدوار زاہد پرویز کو شکست دے دی۔

زاہد پرویز نے 31020 ووٹ حاصل کئے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔2:11 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے حلقہ این اے 48میں پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے انجم عقیل نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق حلقہ این اے 49انہیں 61480ووٹ ملے جبکہ پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر اسرار شاہ 26485ووٹ حاصل کئے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔2:9 بدین: پی ایس اٹھاون سے پی پی کے ڈاکٹر سکندر علی مندھرو نے اڑتالیس ہزار چوالیس ووٹ لیکرق لیگ کے حاجی سائیں بخش جمالی کو شکست دیدی۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔2:8 بدین: پی ایس انسٹھ سے پی پی کے نواز چانڈیونے تئیس ہزار نوے ووٹ لیکرق لیگ کے سابق صوبائی وزیر اسماعیل راہو کو شکست دیدی۔اپ ڈیٹ ٹائم۔2:8 فیصل آباد: این اے 82 سے مسلم لیگ ن کے صاحبزادہ فضل کریم 64263ووٹ لے کرکامیاب، پی پی کے رانا ایزد محمود نے 54163ووٹ لئے۔اپ ڈیٹ ٹائم۔2:6 بدین: پی ایس اٹھاون سے پی پی کے ڈاکٹر سکندر علی مندھرو نے اڑتالیس ہزار چوالیس ووٹ لیکرق لیگ کے حاجی سائیں بخش جمالی کو شکست دیدی۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔2:2 بدین: پی ایس انسٹھ سے پی پی کے نواز چانڈیونے تئیس ہزار نوے ووٹ لیکرق لیگ کے سابق صوبائی وزیر اسماعیل راہو کو شکست دیدی۔اپ ڈیٹ ٹائم۔2:2 فیصل آباد: پی پی51 سے سپیکر پنجاب اسمبلی افضل ساہی کو شکست،پی پی پی کے لیاقت نذر کامیاب۔اپ ڈیٹ ٹائم۔1:37 میرپورخاص: پی ایس پینسٹھ سے پیپلز پارٹی کے سید علی نواز شاہ نے چھتیس ہزار ووٹ لیکر ق لیگ کے ذوالفقار علی شاہ کو شکست دیدی۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔1:31 میرپورخاص: پی ایس چھیاسٹھ سے پی پی کے میر نواب تالپور نے بیالیس ہزار چار سو ننانوے ووٹ لیکر ق لیگ کے میر وقار تالپور کو شکست دیدی۔اپ ڈیٹ ٹائم۔1:28 چکوال: مسلم لیگ ن کے فیض ٹمن کو مسلم لیگ ق کے پرویز الہی پر اب تک ایک ہزار ووٹ کی برتری حاصل ہے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔1:15 سابق وفاقی وزیر چوہدری شہباز حسین غیر سرکاری انتخابی نتائج کیمطابق قومی اسمبلی کے حلقہ ترینسٹھ سے مسلم لیگ ن کے راجہ اسد کے مقابلے میں شکست کھا گئے ہیں ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔1:4 این اے انتیس سوات ون سے عوامی نیشنل پارٹی کے مظفر الملک نے تیرہ ہزار نو سو چالیس ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کرلی ۔آزاد امیدوار عدنان اورنگزیب کو بارہ ہزار آٹھ سو ستر ووٹ ملے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔12:49 اسلام آباد۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی ون مری سے پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے راجہ فیاض سرور غیر سرکاری نتائج کے مطابق کامیاب۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔12:17 کشمور: پی ایس سترہ سے ق لیگ کے میر عابد سندرانی نے چوبیس ہزار ایک سو چھیاسی ووٹ لیکر پی پی کے راجہ بجرانی کو شکست دیدی۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔23:50 کشمور: پی ایس اٹھارہ سے ق لیگ کے میر غالب ڈومکی نے ستائیس ہزار چار سو چھہتر ووٹ لیکر پی پی کے منیر گولو کو شکست دیدی۔اپ ڈیٹ ٹائم۔23:50 پشاور: مولانا فضل الر حما ن کے چھوٹے بھائی مولانا لطف الرحمان ڈیرہ اسماعیل خان کی سر حد اسمبلی نشت پی ایف 67سے پی پی پی شیر پاو کے امیدوار اسرار اللہ گنڈاپور سے ہار گئے ہیں۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔23:47 ا یبٹ آ با د۔پی ا یف 44سے مسلم لیگ نو ا ز کے عنا ئیت ا للہ خا ن جدو ن 21168ووٹ لے کر کا میا ب پیپلز پا ر ٹی کے ا میدوا ر شمعر و ز خا ن جدون نے 16431ووٹ حا صل کئے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔23:47 لاہور میں پنجاب اسمبلی کی نشست پی پی پندرہ پر سابق وزیرا علیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہی کے بیٹے مونس الہی کے خلاف مسلم لیگ نواز کے سعید الہی کو برتری حاصل ہے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔23:42 گوجرانوالہ ۔حلقہ پی پی 91 مسلم لیگ (ن) کے امیدوار عمران خالد بٹ نے 22948 ووٹ حاصل کر کے جیت گے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔23:42 اسپیکر سندھ اسمبلی سید مظفر حسین شاہ پی ایس انسٹھ عمرکوٹ سے شکست کھاگئے ہیں۔ ان کے مقابلے میں پیپلز پارٹی کے علی مراد راجڑ چھبیس ہزار تین سو ترانوے ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔23:40 گوجرانوالہ ۔ حلقہ این اے 96 میں 168 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج میں مسلم لیگ (ن) کے خرم دستگیر خان نے پیپلز پارٹی کے خواجہ محمد صالح سے 26761 ووٹوں سے برتری حاصل کر لی۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔23:25 ا یبٹ آبا د۔این اے 17کے 130پولنگ ا سٹیشن کے نتا ئج کے مطا بق نو ا ز لیگ کے سر دا ر مہتا ب ا حمد خا ن 27972ووٹ لے کر بر تر ی حاصل کئے ہو ئے ہیں ۔جبکہ آزا د امید وار ڈ ا کٹر اظہر جدون 25237ووٹ لے کر دو سر ے نمبر پر ہیں۔اپ ڈیٹ ٹائم۔23:23 این اے پچاس راولپنڈی سے مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی کو اپنے مخالف پیپلز پارٹی کے امیدوار مرتضیٰ ستی پر پچیس ہزار آٹھ سو نوے ووٹوں کی برتری حاصل ہے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔23:7 سیالکوٹ میں قومی اسمبلی حلقے این ایک سو بارہ میں مسلم لیگ نواز کے راناستار خان کو مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کے مقابلے میں برتری حاصل ہے جبکہ پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر فردو س عاشق اعوان نے حلقہ این اے ایک سو گیارہ پر اسپیکر قومی اسمبلی چوہدری امیر حسین کے خلاف بر تری حاصل کرلی ہے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔22:57 فیصل آباد۔حلقہ این اے پچھترسے پیپلزپارٹی کے امیدوار طارق مصطفی باجوہ کا میاب قرار پائے ۔

سرکاری ذرائع۔اپ ڈیٹ ٹائم۔22:53 مری ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 50مری کے 32پولنگ سٹیشنوں میں پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے شاہد خاقان عباسی کو 14051اور پیپلز پارٹی کے مرتضٰی ستی کو 4513ووٹ ملے ہیں۔اپ ڈیٹ ٹائم۔22:42 چارسدہ سے قومی اسمبلی کی نشست این اے سات پر عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کو سولہ ہزار ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔22:40 سوات :پی ایف تراسی اے این پی کے شمشیر علی خان پانچ ہزار تین سو چالیس ووٹ لیکر کامیاب مسلم لیگ ق کے فیروز شاہ چار ہزار تین سو ووٹ حاصل کیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔22:38 اے پی ایف چوراسی سوات اے این پی کے واجد علی خان چار ہزار چھ سو نو پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرین کے ریاض احمد تین ہزار تین سو نو ووٹ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔22:25 کراچی:حلقہ این اے 257میں پی پی پی کے ریاض لوند1307ووٹ کے ساتھ برتری پر ہیں کراچی:پی ایس127میں ایم کیو ایم کے امیدوار نثار احمد پنہور 3590ووٹ کے ساتھ برتری پر ہیں۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔22:25 پی ایف چوراسی اے این پی کے ایوب خان سات ہزار تین سو انتیس پیپلز پارٹی کے انور زمان دو ہزار پانچ سو اسی ایم ایم اے کے قاری محمود پندرہ سو ووٹ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔22:25 پی ایف چونتیس سوات اے این پی کے ایوب خان سات ہزار ایک سو اکتیس پیپلز پارٹی انور زمان دو ہزار پانچ سو اسی ایم ایم اے قاری محمود پندرہ سو ووٹ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔22:24 گوجرانوالہ ۔

پی پی 96 کے 75 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج میں سے مسلم لیگ (ن) کے شیخ ممتاز احمد نے 17948 ووٹ حاصل کیے ۔ پیپلز پارٹی کے چوہدری شبیر مہر نے 10403ووٹ حاصل کیے ۔ اور مسلم لیگ (ق) کے محمد اشرف بٹ348 ووٹ حاصل کیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔22:23 گوجرانوالہ ۔ این اے 97 کے 70 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج میں مسلم لیگ (ن) کے محمود بشیر ورک نے 16223 ووٹ حاصل کیے ۔ پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر ظفر چوہدری نے 11270 ووٹ حاصل کیے ۔

اور مسلم لیگ (ق) کے شاہد اکرم بھنڈر نے 4395 ووٹ حاصل کیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔22:6 پی ایف باون رہی پور نواز لیک کے سید ام صابر شاہ سولہ ہزار تین سو بہتر فیصل زمان قاف لیگ کے بارہ ہزار چھ سو تیئیس ووٹ حاصل کئے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔22:4 لاڑکانہ میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے دو سو چار پر پیپلز پارٹی کے شاہد بھٹو کو پیپلز پارٹی شہید بھٹو کی چیئر پرسن غنویٰ بھٹو کے خلاف واضح برتری حاصل ہے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔22:1 نوشہروفیروز: پی ایس بیس پر پیپلز پارٹی کے امیدوارعبدالحق بھٹ اڑتالیس پولنگ اسٹیشنوں کے نتیجے میں بائیس ہزار تین سو پینسٹھ ووٹ،اور ق لیگ کے سید حسن علی شاہ نے چار ہزار تریسٹھ ووٹ اور آزاد امیدوار سید اصغر علی شاہ نے ستائیس سو ووٹ حاصل کیے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔21:55 میرپورخاص: پی ایس پینسٹھ پرگیارہ پولنگ اسٹیشنوں میں پیپلز پارٹی کے سید علی نواز شاہ نے چودہ ہزار چونتیس اور مسلم لیگ ق کے سید ذوالفقار علی شاہ نے پانچ ہزار چار سو پچہتر ووٹ لیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:55 بدین: این اے دو سو پچیس کے ستاون پولنگ اسٹیشنوں سے پی پی کی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے بائیس ہزار ایک سو تئیس، ق لیگ کے یاسمین شاہ نے چار سو پینسٹھ ووٹ لیے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔21:55 بدین: پی ایس اٹھاون سے پی پی کے ڈاکٹر سکندر مندرو نے اکتیس ہزار پانچ سو بیاسی اور ق لیگ کے سائیں بخش جمالی نے چھ سو چوالیس ووٹ لیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔21:54 شکارپور: این اے دو سو تین پر چھہتر پولنگ کے نتائج سے مسلم لیگ ق پچاس ہزار دو سو چھبیس اور پیپلز پارٹی تیرہ ہزار دو سو بیالیس، پی ایس دس کے چھپن پولنگ کے نتائج کے مطابق پی ایم ایل ق چھیالیس ہزار تین سو آٹھ اور پی پی چارہزار آٹھ سو تیراسی ووٹ لیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:54 عمرکوٹ:پی ایس انہتر سے پی پی کے حاجی علی مراد راجڑ نے تیرہ ہزار دو سو پچیس اور فنکشنل لیگ کے سید مظفر حسین شاہ نے بارہ ہزار تین سو پانچ ، پی ایس اڑسٹھ سے پی پی کے نواب تیمورتالپر نے دو ہزار سات سو تیرانوے ، آزاد امیدوار دوست محمد میمن نے ایک ہزار ایک سو اٹھائیس ووٹ لیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔21:54 جہلم این اے 63 کے 31 پولنگ اسٹیشنوں سے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راجہ اسدنے 10742 ووٹ حاصل کیئے جبکہ مسلم لیگ (ق) کے چوہدری شہباز حسین 3683 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں او رپیپلز پارٹی کے امیدوار علی الزماں نے 3362 ووٹ حاصل کیئے ہیں۔

جہلم ہی کے صوبائی حلقے پی پی 27 کے 11 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے فیض احمد فیض نے 2346 ووٹ حاصل کیئے ، مسلم لیگ (ق) کے چوہدری نظر گوندل 1857 ووٹوں کے ساتھ دوسر ے جبکہ مسلم لیگ نواز کے نوابزادہ سید شمس حیدر1783 ووٹوں کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ جہلم سے اب تک قومی اسمبلی کے 31 جبکہ صوبائی اسمبلی کے 11 پولنگ سٹیشنوں کا رزلٹ اناوٴنس ہو چکاہے جبکہ قومی اسمبلی کے 240 اور صوبائی اسمبلی کے 147 پولنگ اسٹیشنوں کا رزلٹ ابھی آنا باقی ہے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:53 این اے چوبیس ڈیرہ اسماعیل خان فیصل کریم کنڈی اکاون ہزار ووٹ مولانا فضل الرحمان تیئیس ہزارووٹ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔21:49 جہلم۔ این اے 63 کے 31 پولنگ اسٹیشنوں سے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے راجہ اسد کو 7059 ووٹوں کی برتری حاصل ہے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔21:47 کراچی:این اے 258کے اکتالیس پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق پی پی پی کے شیر محمد بلوچ نے 30178ووٹ حاصل کئے جبکہ پی ایس 130کے پی پی پی کے امیدوار ساجد جوکھیو نے اکتالیس پولینگ اسٹیشن کے نتایج کے مطابق 28351ووٹ حاصل کئے اور بھاری برتری حاصل کی۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:38 فیصل آباد: این اے 82 ، پچاس پولنگ اسٹیشن کا نتیجہ، مسلم لیگ (ن) صاحبزادہ فضل کریم 15403 ، ایزد محمود (پیپلز پارٹی) 12125 , رانا زاہد محمود مسلم لیگ(ق) 2122۔اپ ڈیٹ ٹائم۔21:29 سکھر میں قومی اسمبلی کی نشست این اے ایک سو ننانوے پر پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ کو پاکستان مسلم لیگ ق کے تاج محمد شیخ پر اکتالیس ہزار ووٹوں کی برتری حاصل ہو گئی ہے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:27 نوابشاہ: این اے دو سو تیرہ میں چورانوے پولنگ اسٹیشنوں میں ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے بیالیس ہزار پانچ سو پچپن جبکہ فنکشنل لیگ کے سید زاہد شاہ نے آٹھ ہزار دو سو نو ووٹ لیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔21:22 کراچی: این اے دو سو سینتالیس کے آٹھ پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق پی پی کے ساتھی اسحاق نے تین ہزار دو سو پچیس جبکہ ایم کیو ایم کے ڈاکٹر ندیم احسان نے ایک ہزار تین سو چار ووٹ لیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:21 کراچی: پی ایس ایک سو سات کے نتائج کے مطابق پی پی کے قاضی مصطفی نے تین ہزار دو سو تینتیس جبکہ ایم کیو ایم کے شعیب بخاری نے ایک ہزار سترہ ووٹ لیے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔21:20 نوابشاہ: پی ایس اٹھائیس کی پچیس پولنگ اسٹیشنوں میں پی پی کے جام تماچی انڑ نے پانچ ہزار چوراسی ووٹ لیے اور ق لیگ کے ڈاکٹر فہد ڈاہری نے چار ہزار ایک سو اکیس ووٹ لیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:20 گوجرانوالہ ۔ حلقہ این اے 96 میں 81 پولنگ اسٹیشنوں سے مسلم لیگ (ن) کے خرم دستگیر خان 27491 اور پیپلزپارٹی خواجہ صالح نے 12051 ووٹ حاصل کیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔21:19 گوجرانوالہ ۔ حلقہ این اے 95 سے 35 پولنگ اسٹیشنوں سے مسلم لیگ(ن) کے عثمان ابراہیم نے 10383 ووٹ حاصل کیے ۔ پیپلز پارٹی کے ذیشان الیاس نے 7137 ووٹ حاصل کیے ۔ اور مسلم لیگ (ق) کے چوھدری امان اللہ نے 1074 ووٹ حاصل کیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:15 سوات میں پی ایف چوراسی سے اے این پی کے ایوب خان سات ہزار تین سو انتیس ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے ہیں۔اپ ڈیٹ ٹائم۔21:5 نوشہروفیروز: پی ایس انیس پر تیرہ پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج کے مطابق این پی پی کے عارف مصطفی جتوئی تین ہزار سات سو چوالیس جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار حاجی خان بھٹی نے دو ہزار دو سو اٹھائیس ووٹ لیے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔

21:3 نوشہروفیروز: این اے دو سو گیارہ پر نیشنل پیپلز پارٹی کے غلام مرتضیٰ جتوئی نے انتیس پولنگ اسٹیشنوں پر آٹھ ہزار چھ سو چھیانوے جبکہ پیپلز پارٹی ذوالفقار علی بیہن نے پانچ ہزار آٹھ سو چھیاسی ووٹ لیے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔21:3 میرپوخاص: این اے دو سو چھبیس سے پیپلز پارٹی کے پیر آفتاب شاہ جیلانی نے پینتیس پولنگ اسٹیشنوں سے چودہ ہزار چھپن اور ایم کیو ایم کے خورشید احمد صدیقی نے تین ہزار آٹھ سو گیارہ ، فنکشنل لیگ کے غلام ندیم منگریو نے تیرہ ہزار ایک سو انتیس ووٹ لیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:3 نوابشاہ: این اے دو سو تیرہ کی سڑسٹھ پولنگ اسٹیشنوں سے پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر عذرا پیچوہو نے ستائیس ہزار چار سو پچیانوے اور فنکشنل لیگ کے سید زاہد حسین شاہ نے پانچ ہزار اکہتر ووٹ لیے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔21:2 بدین: پی ایس اٹھاون کے چوراسی پولنگ اسٹیشنوں سے پی پی کے ڈاکٹر سکندر مندرو نے پینتیس ہزار دو سو پینتیس اور ق لیگ کے سائیں بخش جمالی نے پانچ سو تئیس ووٹ لیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:3 میرپورخاص: این اے دو سوستائیس سے پیپلزپارٹی کے میر منور علی خان تالپور نے ستائیس پولنگ اسٹیشن سے ستائیس ہزار ووٹ لیے ،جبکہ ق لیگ کے سید قربان علی شاہ نے سات ہزار ووٹ لیے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔21:2 جامشورو:این اے دو سو اکتیس کے چالیس پولنگ اسٹیشنوں سے پی پی کے نواب غنی تالپور نے پچیس ہزار آٹھ سو گیار ،ایس یو پی کے سید جلال محمود شاہ نے پانچ ہزار سات سو ستانوے ووٹ لیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:1 جامشورو: پی ایس اکہتر کے ستائیس پولنگ اسٹیشنوں سے پی پی کے ڈاکٹر سکندر شورو نے چودہ ہزار تین سو اڑسٹھ جبکہ سید جلال محمود شاہ نے دو ہزار پانچ سو چھبیس ووٹ لیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔21:1 قومی اسمبلی کے حلقہ این اے پچاس سے پاکستان مسلم لیگ نواز کے شاہد خاقان عباسی نے پاکستان پیپلز پارٹی کے مرتضی ستی پر دس ہزار ووٹوں سے برتری حاصل کرلی ہے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔21:1 گوجرانوالہ ۔ حلقہ این اے 99 کے 56 پولنگ اسٹیشنوں کے نتائج میں مسلم لیگ (ن) کے رانا نزیر احمد نے 22066 ووٹ حاصل کیے ۔ مسلم لیگ (ق) کے رانا شمشاد احمد نے 10732 ووٹ حاصل کیے اور پیپلز پارٹی عبداللہ ورک نے 10832 حاصل کیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:58 کراچی:این اے دو س باون کے چار پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے امیدوار عبدالرشید گوڈیل دو ہزار تین سو چونتیس ، پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کے اصغر حسین تین سوپچانوے ، این اے دو سو پچپن کے ایک پولنگ اسٹیشن نمبر ایک سو انیس کے نتائج کے مطابق ایم کیو ایم کے آصف حسنین اٹھارہ سو چھبیس، حاجی نفیس عثمانی پی پی پی انیس، پی ایس123 پولنگ اسٹیشن 119ایم کیو ایم کے شیخ محمد افضل اٹھارہ سو چھبیس، پیپلزپارٹی کے ڈاکٹر شکیل احمد بیس۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔20:55 اسلام آباد۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 49کے بیس پولنگ سٹیشنوں پر پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے ڈاکٹر طارق فضل کو پیپلز پارٹی کے نیئر حسین بخاری پر تین ہزار ووٹوں کی برتری۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔20:53 اٹک ۔ون ۔این اے 57کے 48پولنگ اسٹیشنوں سے آزاد امیدوار ایمان وسیم نے 6857، آزاد امیدوار ملک امین اسلم 7496، نواز لیگ کے شیخ آفتاب نے 5967ووٹ حاصل کیے ہیں۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔20:50 اٹک۔این اے 58کے چالیس پولنگ اسٹیشنوں سے ق لیگ کے پرویز الہیٰ نے 9690،پیپلز پارٹی کے سردار شاہ نواز نے 8287ووٹ حاصل کیے ہیں ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:50 اٹک : ۔این اے 59کے پندرہ پولنگ اسٹیشنوں سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سردار سلیم حیدر خان نے 4085، ق لیگ کے وسیم گلزار نے 3454ووٹ حاصل کیے ہیں ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:50 پشاور۔مسلم لیگ ق کے امیر مقام شانگلہ کے حلقہ این اے اکتیس سے کامیاب ہوگئے ۔

امیرمقام دس ہزار ووٹ، سدید الرحمان تین ہزار پانچ سو ووٹ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:49 جہلم۔این اے 63 کے 20 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے راجہ اسدنے 8525 ،مسلم لیگ(ق)کے چوہدری شہباز حسین نے 1770 جبکہ پیپلزپارٹی کے علی الزماں نے 1667ووٹ حاصل کیئے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔20:49 جہلم ۔پی پی 26 کے 21پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ندیم خادم نے 899 ،مسلم لیگ (ق) کے خان عبدالقدوس خان نے 1990 جبکہ پیپلز پارٹی کے پرویز منہاس نے 1802 ووٹ حاصل کیئے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔20:49 این اے اٹھاون اٹک ٹو میں مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر پرویز الٰہی کو نو ہزار چھ سو نوے ووٹوں کے ساتھ برتری حاصل ہے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔20:48 لاہور کے حلقہ این اے 118 کے دس پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے اْمیدوار ملک ریاض کو برتری حاصل ہے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:43 کراچی:این اے دوسوپچاس میں پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار مرزا اختیار بیگ اور پی ایس ایک سو بارہ میں پیپلزپارٹی کے امیدوار نجمی عالم کی دو پولنگ اسٹیشن سے بھاری اکثریت سے برتری کراچی:پی ایس ایک سوچودہ میں ایم کیو ایم کے روف صدیقی اکثریت سے جیت رہے ہیں۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔ 20:42 مٹیاری: این اے دو سو اٹھارہ سے پیپلز پارٹی کے مخدوم امین فہیم نے پچیس پولنگ اسٹیشن پر آٹھ ہزار آٹھ سو چھیاسٹھ جبکہ مسلم لیگ ن کے مخدوم شاہنواز نے تین ہزار دو سو سات ووٹ لیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:39 لاڑکانہ: این اے دو سو چار کے چھیاسٹھ پولنگ اسٹیشنو ں میں پیپلز پارٹی کے نثار کھوڑو نے اٹھارہ ہزار ستاسی ووٹ لیے جبکہ مسلم لیگ ق کے الطاف انصاری کو دو سو انہتر ووٹ ملے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔20:38 لاڑکانہ: این اے دو سو چار پر پپلز پارٹی کے شاہد بھٹو کو انیس ہزار اور شہید بھٹو کی غنویٰ بھٹو کو پندرہ سو ووٹ ملے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:38 بدین: این اے دو سو پچیس کے بارہ پولنگ اسٹیشنوں میں پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے پانچ ہزارا یک سو تیس جبکہ ق لیگ کے یاسین شاہ نے دو سو پچپن ووٹ لیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:38 بدین: پی ایس ستاون ٹنڈو باگو سے پیپلز پارٹی کے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے سترہ پولنگ اسٹیشنوں سے پانچ ہزار آٹھ سو ستر اور ق لیگ کے سید علی بخش شاہ نے دو ہزار تین سو بارہ وو ٹ لیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔20:38 بدین: این اے دو سو چوبیس کے سات پولنگ اسٹیشنوں سے پیپلز پارٹی کے غلام علی نظامانی نے دو ہزار سات سو نوے ، مسلم لیگ فنکشنل کے علی اکبر نظامانی نے چھ سو چودہ ووٹ لیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:37 جیکب آباد: این اے دو سو آٹھ سے پیپلز پارٹی کے اعجاز جکھرانی بائیس پولنگ اسٹیشنوں سے چھ ہزار تین سو اڑٹیس جبکہ فہد ملک نے ایک ہزار سات سو آٹھ ووٹ لیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔20:37 لودھراں:غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی پی دو سو آٹھ میں پولنگ اسٹیشن نمبر ایک سو چورانوے سے ایم کیو ایم کے فاروق احمد خان ملزئی نے تین سو تئیس ، ق لیگ کے امیدوار نے اسی، ن لیگ کے امیدوار نے اٹھائیس، پیپلز پارٹی کے امیدوار نے نواسی ووٹ لیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:36 نوابشاہ: پی ایس پچیس کے اٹھاون پولنگ اسٹیشنوں سے پیلز پارٹی کے احمد علی جلبانی نے تئیس ہزار نو سو اکتیس، مسلم لیگ ق کے علی نوا زبروہی، پانچ ہزار پانچ سو سڑسٹھ ووٹ لیے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔20:36 گوجرانوالہ ۔ حلقہ این اے 96 میں بیس پولنگ بوتھ سے نتائج میں سے (مسلم لیگ ن) کے خرم دستگیر خان نے 8281 ووٹ لیں ۔ پیپلز پارٹی کے خواجہ صالح نے 3334 ووٹ لیں ۔ متحدہ مجلس عمل کے قاضی حمید اللہ نے 575 ووٹ لیں ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:36 قومی اسمبلی کے حلقہ 239کے تین پولنگ اسٹیشن کے نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار قادر پٹل کو سبقت حاصل ہے۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔20:34 جہلم۔این اے 63 کے 20 پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے راجہ اسد کو 6755 ووٹوں کی برتری حاصل ہے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:34 جہلم ۔پی پی 26 کے 21پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے ندیم خادم کو 6109ووٹوں کی برتری حاصل ہے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:34 این اے پچپن سے مسلم لیگ ن کے ہی امیدوار جاوید ہاشمی کو شیخ رشید پرواضح برتری حاصل ہے ۔

جبکہ این اے چھپن پر مسلم لیگ ن ہی کے امیدوار حنیف عباسی کو واضح برتری حاصل ہے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:31 این اے اکسٹھ چکوال میں مسلم لیگ ق پنجاب کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو تینتیس سو کی برتری حاصل ہے جبکہ این اے ساٹھ سے مسلم لیگ ن کے امیدوار ایاز امیر کو آٹھ ہزار ووٹوں کی برتری حاصل ہے ۔ اپ ڈیٹ ٹائم۔20:26 گھوٹکی: این اے دو سو ایک پر پیپلز پارٹی کے فیاض لونڈ نے نو پولنگ اسٹیشن پر تین ہزار تین سو ستاون جبکہ آزاد امید وار علی محمد مہر نے ایک ہزار تین سو تینتیس ووٹ لیے ۔

شکارپور: پی ایس گیارہ پر تیرہ پولنگ اسٹیشنوں سے پیپلز پارٹی کے آغا تیمور چھ ہزار سات سو پچیس اور آزاد امیدوار جنید احمد سومرو تین ہزار سات سو بیس، ق لیگ کے مقبول احمد شیخ نے دو ہزار پانچ سو بیس ووٹ لیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:16 جہلم ۔ حلقہ این اے 62 ایک پولنگ سٹیشن میں مسلم لیگ (ن) کے راجہ صفدرنے 411 جبکہ مسلم لیگ کے چوہدری شہباز حسین نے 258 ووٹ حا صل کیئے ۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔20:15 گوجرانوالہ ۔ حلقہ این اے 101 میں( مسلم لیگ ن )کے امیدوار افتخار احمد چیمہ نے 11735ووٹ لیں ، مسلم لیگ (ق )کے امیدوار حامد ناصر چھٹہ نے 7140 ووٹ لیں اور جبکہ پیپزپارٹی کی امیدوار عاصمہ شاہ نواز نے 4200 ووٹ لیں۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:15 نوشہروفیروز:سٹی نوشہروفیروز میں این اے دو سو گیارہ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار ذوالفقاراور پی ایس انیس کے حاجی خان بھٹی کو سٹی نوشہروفیروز میں این پی پی کے غلام مصطفی جتوئی اور عارف مصطفی پر برتری میرپورخاص: پی ایس چونسٹھ کے ایم کیو ایم کے فہیم احمد الطافی نے چار ہزار چار سو چھیانوے ،پیپلز پارٹی کے نوید بلند نے دو ہزار دوسو پینتیس ووٹ حاصل کیے ۔

میرپورخاص: این اے دو سو چھبیس سے ایم کیو ایم کے خور شید احمد صدیقی نے اٹھائیس سو پچیانوے اور پیپلز پارٹی کے پیر آفتاب شاہ جیلانی نے انتیس سو تیرہ ووٹ لیے ۔ شکارپور:پی ایس دس پر پندرہ پولنگ اسٹیشنوں پر پیپلز پارٹی کے آغا سراج درانی نے پانچ ہزار پینتالیس اور ق لیگ کے ذوالفقار کماریو نے پندرہ سو چونسٹھ ووٹ لیے ۔ گھوٹکی: این اے دو سو کے تئیس پولنگ اسٹیشنوں کے پیپلز پارٹی کے میاں عبدالحق نے آٹھ ہزار چار سو چار ووٹ جبکہ ق لیگ کے خالد لونڈ نے دو ہزار دو سو دس ووٹ لیے ۔

دادو: پی ایس چوہتر کی اکتیس پولنگ اسٹیشنوں پر پیر مظہر نے نو ہزار تین سو باسٹھ ووٹ جبکہ پی ایم ایل ق کے محمد شاہ نے ایک ہزار چار سو چوالیس ووٹ لیے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:13 گوجرانوالہ :حلقہ این اے چھیانوے ، میں مسلم لیگ (ن) کے خرم دستگیر خان نے چار ہزار سے زائد ووٹ لیں جبکہ حلقہ این اے 95 میں عثمان ابراہیم (مسلم لیگ ن )3500 سے زائد ووٹ لیں ۔گینتی جاری ہے ۔

20:13 مری ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 50مری کے میں پاکستان مسلم لیگ (نواز) کے شاہد خاقان عباسی کو پیپلز پارٹی کے مرتضی ستی پردس ہزار کی برتری حاصل ہوگئی۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:7 صوبہ سر حد میں مجموعی طور پر پر امن انتخابات کے اختتام پر ووٹو کی ابتدائی گنتی میں پشاور، صوابی، چارسدہ، ہنگو میں عوامی نیشنل پارٹی اکثریتی جماعت سے ابھر رہی ہے تاہم حتمی نتیجہ انے کے بعد اے این پی کی پوزیشن واضح ہوگی ۔

ابتدائی نتائج کے مطابق این اے ون پر اے این پی کے حاجی غلام احمد بلور، این اے ٹو پر پیپلز پارٹی پارلیمینٹرین کے ارباب عالمگیر، این اے تھری پر اے این پی کے ہاشم بابر اور این اے چار پر مسلم لیگ قائداعظم صوبہ سر حد کے صدر امیر مقام ، این اے سات چارسدہ پر اے این پی کے مرکزی صدر اسفند یار ولی خان، این اے اٹھ پر پیپلز پارٹی شیرپاوافتاب احمد خان شیرپاو کے مقابلے میں اے این پی کے بشیر عمر زئی برتری حاصل کر ر ہے ہیں اس طرح این اے سولہ ہنگو سے اے این پی کے پیر حیدر شاہ بر تری حا صل کر رہے ہیں صوبے کے تمام پولنگ سٹیشنوں پر گنتی جار ہی ہے حتمی نتجے کے بعد پارٹی پوزیشن بھی سامنے ائے گی۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔20:4 جہلم ۔پولنگ سٹیشن نمبر 224 مسلم لیگ کے چوہدری شہباز نے 838جبکہ مسلم لیگ (ن)کے راجہ صفدرنے 86 ووٹ حاصل کیئے جہلم ۔صوبائی حلقہ پی پی 25 سے مسلم لیگ کے قربان حسین نے 836 جبکہ مسلم لیگ(ن) کے مہر فیاض نے 88 ووٹ حاصل کیئے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔20:3 سکھر ۔ این اے ایک سو اٹھانوے کی چالیس پولنگ اسٹیشنوں سے قاف لیگ کے امیدوار طاہر شاہ نے اٹھائیس سو اٹھارہ ووٹ جبکہ پیپلز پارٹی کے نعمان اسلام الدین شیخ انیس ہزار آٹھ سوآٹھ ووٹ حاصل کرکے برتری جاری رکھی۔

اپ ڈیٹ ٹائم۔19:58 اٹک ۔ون۔ این اے 57کے 34پولنگ اسٹیشنوں سے آزاد امیدوار ملک امین اسلم نے 5286، مسلم لیگ نواز کے شیخ آفتاب نے 4334، پیپلز پارٹی کے سید عظمت علی بخاری نے 1837اور آزاد امیدوار ایمان وسیم نے 5216ووٹ حاصل کیے ہیں۔اپ ڈیٹ ٹائم۔19:58 گوجرانوالہ ۔ حلقہ این اے 96 میں خرم دستگیر خان نے چار ہزار سے زائد ووٹ لیں جبکہ حلقہ این اے 95 میں عثمان ابراہیم (مسلم لیگ ن )3500 سے زائد ووٹ لیں ۔

گینتی جاری ہے ۔اپ ڈیٹ ٹائم۔19:57 پشاور۔این اے 32نو پولنگ سٹیشنوں پر گنتی کا عمل مکمل ،ق لیگ کے شہزادمحی الدین نے 1202ووٹ حاصل کئے ۔ پشاور۔ این اے 6نوشہرہ پر پیپلز پارٹی شیر پاوکے امید وار میا ں جمشید الدین کو اے این پی کے امید وار مسعود عباس پر 3600ووٹ کی بر تری حاصل ہے ۔ پشاور۔ پی ایف تیرہ نوشہرہ دو پر پیپلز پارٹی شیر پاو کے امید وار پر ویز خٹک کو مسلم لنگ قاف کے میاں یحیے ٰ شاہ پر 6ہزار ووٹ کی برتری ۔

کراچی۔این اے 258کے دس پولنگ اسٹیشن کے ابتدائی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے شیر محمد بلوچ کو برتری حاصل ایبٹ آباد ۔ این اے سترہ کے پندرہ پولنگ اسٹیشنوں کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ نواز کے سردار مہتاب احمد خان کو واضح برتری حاصل ہے ایبٹ آباد۔ پی ایف 44 میں پیپلز پارٹی کے شمعروز خان جدون اور مسلم لیگ نواز کے عنایت خان جدون کے درمیان سخت مقابلہ ہورہا ہے سکھر ۔

این اے ایک سو ننانوے کے ساٹھ پولنگ اسٹیشنوں سے قاف لیگ کے امیدوار تاج شیخ نے پینتیس سو نوے اور پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ نے چالیس ہزار نو سو ووٹ لے کر برتری جاری رکھی ہے پشاور۔ پی ایف بارہ نوشہرہ کے بابی قدیم پولنگ اسٹیشن پر مسلم لیگ نون کے اقبال ظفر جھگڑانے 1320ووٹ اور اے این پی کے میاں افتخار حسین 631 ووٹ حاصل کیے ۔ جہلم سے قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر باسٹھ اور صوبائی حلقہ پچیس سے مسلم لیگ نواز کے امیدواران برتری حاصل کررہے ہیں ۔

مری سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے پچاس کے نو پولنگ اسٹیشنوں میں مسلم لیگ ن کے شاہد خاقان عباسی کو برتری حاصل ہو رہی ہے مانسہرہ۔حلقہ این اے بیس میں چودہ پولنگ اسٹیشنوں سے مسلم لیگ (ن)کے صلاح الدین ترمذی کو چھ ہزار ایک سو تئیس ووٴٹوں سے برتری حاصل ہے ۔ ہری پور۔ حلقہ این اے انیس کے پچاس پولنگ اسٹیشنوں میں مسلم لیگ (ن) کے سردار مشتاق کو تیرہ ہزا رووٹوں کی برتری حاصل ہے ۔

جہلم، پی پی 26جہلم تین تبلیغ سکول پولنگ اسٹیشن سے مسلم لیگ نواز کے ندیم خادم نے 538، ق لیگ کے خان عبدالقدوس خان نے 279پی پی کے پرویز منہاس نے 108ووٹ حاصل کیے ہیں ۔ پشاور۔این اے دس پر جے یوآئی کے امیدوار مولانا محمد قاسم کو مخالف امیدوار فاورق پر برتری پشاور۔پی ایف 26سے پاکستان پیپلز پارٹی کے شیرافغان کو جے یوآئی کے امیدوار کشورخان پر برتری پشاور۔

پی ایف ستائیس سے پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر رحیم دادخان کو اے این پی کے ریاض علی پر برتری پشاور۔قومی اسمبلی کی نشست این اے اٹھ کے پولنگ اسٹیشنز ڈھکی،میرآباد اور جمال آباد میں اے این پی کے بشیر خان عمرزئی نے پی پی پی شیرپاو کے سربراہ آفتاب احمد خان شیرپاو پر برتری حاصل کی ہے ۔ مرپورخاص۔پولنگ اسٹشن احمد بخش نارجو ان اے دو سو چھانسٹھ چھ سو چالس پر آفتاب پی پی پی غلام نبی منگرو فنگشنل بس پی اس چونسٹھ نود بلند پی پی پی چھ سو چون پولنگ اسٹش اسا خان لغاری ان اے دوسو چھانسٹھ چھ سو چھتر پر آفتاب پی پی پی خورشد احمد متحدہ اک سو دو۔

اکتس غلام نبی منگرو گوجر خان ، ماڑی دیر میں مسلم لیگ نواز کے چوہدری محمد ریاض نے چار سو تیس ، مسلم لیگ ق کے راجہ قاسم جاوید اخلاص نے دوسو سات اور پیپلز پارٹی کے راجہ پرویز اشرف نے 19 ووٹ حاصل کئے ہیں ہری پور، پی ایف 52سے ق لیگ کے فیصل زمان نے دوہزار پانچ سو 42 اور مسلم لیگ نواز کے پیر صابر شاہ نے دوہزار ایک سو 27 ووٹ لیے ہیں اسلام آباد۔

این اے 48میں پاکستان مسلم لیگ نواز کے انجم عقیل خان کو چھ حلقوں سے پی پی پی کے ڈاکٹر اسرار شاہ پر برتری ۔ غیر سرکاری نتائج پشاور۔ این اے اکتیس شانگلہ سے مسلم لیگ ق کے امیر مقام کو دس ہزار اور این اے فور پشاور سے دو ہزار کی برتری حاصل گنتی جاری لاڑکانہ،پی ایس چالیس قمبر شہدادکوٹ سے پیپلز پارٹی کے نادر مگسی چار سو بیاسی ، ایم کیو ایم کے چھ ، آزاد امیدوار سلطان کھاوڑ بائیس ، ق لیگ سولہ اور فرنٹ کے زیرو ووٹ کاسٹ ہوئے ۔

میرپورخاص،این اے دو سو چھبیس سے پیپلز پارٹی کے آفتاب شاہ جیلانی نے تین سو ستائیس،فنکشنل لیگ کے غلام نبی منگریو نے پانچ سو چھبیس ووٹ لیے ۔ خیرپور،این اے دو سو سولہ پر مسلم لیگ فنکشنل کے صدر الدین شاہ کو پیپلز پارٹی کے ساجد بھانبھر پر برتری پشاور۔ پی ایف بارہ نوشہرہ کے ترخہ پولنگ اسٹیشن پر اے این پی کے میاں افتخار حسین نے 352اور مسلم لیگ نون کے اقبال ظفر جھگڑانے 291ووٹ حاصل کیے ۔

مری ۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 50مری کے 9پولنگ سٹیشنوں میں شاہد خاقان عباسی کو 4123 ‘مرتضی ٰ ستی 696 ‘ جاوید اقبال ستی 323 کو ووٹ ملے ہیں۔غیر سرکاری نتائج جہلم ، حلقہ این اے 62پولنگ اسٹیشن نمبر 152، نواز لیگ کے راجہ صفدر 224،مسلم لیگ ق کے چوہدری شہباز حسین 111، پی پی پی کے چوہدری سہیل ظفر 43ووٹ حاصل کیے ہیں جہلم ، حلقہ پی پی 25پولنگ اسٹیشن نمبر 152مسلم لیگ نواز کے مہر فیاض نے 181، ق لیگ کے چوہدری قربان حسین 91، پی پی پی کے چوہدری سعید مونن نے 43ووٹ حاصل کیے ہیں چکوال،این اے اکسٹھ کے سات پولنگ سٹیشنوں میں چوہدری پرویز الہیٰ کو برتری حاصل ہے قومی اسمبلی کے حلقہ 61میں مسلم لیگ ق کے چوہدری پرویز الہیٰ کو مد مقابل امیدواروں پر برتری حاصل ہورہی ہے ۔

قومی اسمبلی کے حلقہ نمبر سترہ سے اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ نوا ز کے سردار مہتاب احمد اپنے مخالف امیدواروں پر برتری حاصل کرتے نظر آرہے ہیں ۔ مری۔ دیول کے پولنگ سٹیشن سے شاہد خاقان عباسی نے 651 اور مرتضی ستی 43 جاوید اقبال ستی 21 ووٹ حاصل کیئے ۔غیر سرکاری نتائج گوجرانوالہ ۔ حلقہ این اے 99 میں رانا نزیر احمد(مسلم لیگ نواز) نے 3500 ووٹ جبکہ پیپلز پارٹی کے عبداللہ ورک نے 1450 ووٹ حاصل کیے کرک،پی ایف چالیس دھب سے ازاد امیدوار میاں نثار 278ووٹ سے اکثریت جبکہ فرید طوفان نے 190ووٹ حاصل کئے ہیں گنتی جار ہی ہے حیدرآباد،این اے دوسو اکیس سے پیپلز پارٹی کے حمید علی شاہ جاموٹ کو مسلم لیگ ق کے شہاب الدین شاہ حسین پر برتری حاصل میرپورخاص،پی ایس چون سے ایم کیو ایم کے فہیم احمد کو پیپلز پارٹی کے نوید احمد بلند پر برتری مٹیاری،این اے دو سو اٹھارہ سے پیپلز پارٹی کے مخدوم امین فہیم کو مسلم لیگ ن کے مخدوم شاہنواز پر برتری نوشہروفیروز،این اے دو سو بارہ پر پیپلز پارٹی کے سید ظفر علی شاہ کو ق لیگ کے سید مراد علی شاہ پر برتری نوشہروفیرو،پی ایس دو سو گیارہ پر پیپلز پارٹی کے ذوالفقارعلی بیہن اور پی ایس انیس کے حاجی خان بھٹی کواین پی پی کے غلام مصطفی جتوئی اور عارف مصطفی جتوئی پر برتری مانسہرہ : این اے 20 سگلہ کے پولنگ اسٹیشن سے نواز لیگ کے صلاح الدین ترمزی کو 717 ووٹوں کی برتری حاصل ہے فیصل آباد،مسلم لیگ نواز کے این اے 82 سے امیدوار فضل کریم کو ایک ہزارووٹوں کی برتری پشاور، این اے سولہ ہنگو سے پیر حیدر شاہ تین ہزار ووٹ حسین جلالی چار سو اٹھہتر جی جمال تین سو اکیاسی ووٹ گنتی جاری پشاور، پی ایف بارہ نوشہرہ کے علی بیگ پولنگ اسٹیشن پر اے این پی کے میاں افتخار حسین نے 321اور پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے سید افتخار نے 213ووٹ حآصل کیے ۔

بدین،این اے دو سوپچیس سے پیپلز پارٹی کی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کو ق لیگ کی یاسمین شاہ پر برتری حاصل دادو، این اے دوسو بتیس پر پیپلز پارٹی کے رفیق جمالی بھاری اکثریت سے کامیاب کراچی،این اے دو سو اڑتالیس سے آٹھ پولنگ اسٹیشن پر پیپلز پارٹی کے نبیل گبول کو متحدہ کے وسیع اللہ لاکھو پر برتری کراچی، این اے دو سو اٹھاون سے پیپلز پارٹی کے شیر محمد بلوچ کو ایم کیو ایم کے نثار شر پر برتری کراچی، پی ایس ایک سو تیس پر پیپلز پارٹی کے ساجد جوکھیو کو متحدہ کے اکرم شاہ شیرازی پر برتری سانگھڑ،این اے دو سو چھتیس سے پیپلز پارٹی کے روشن جونیجو کو فنکشنل لیگ کے جام معشوق علی پر برتری سانگھڑ،پی ایس اناسی سے پیپلز پارٹی کے عابد حسین رند کو فنکشنل لیگ کے رانا عبدالستار پر برتری