سیاسی جماعتوں نے معزول ججز کی بحالی کیلئے جو وعدے کیے ہیں ان کی پاسداری کی جائے گی ، فاروق ایچ نائیک
جمعرات 3 اپریل 2008 14:24
(جاری ہے)
انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ اگروکلاء برادری صبر کا مظاہر ہ نہیں کرتی تو جمہوریت کی گاڑی پٹری سے اتر سکتی ہے۔
دریں اثناء سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے صدر چوہدری اعتزا ز احسن نے بھی اعلان کیا ہے کہ وزارت قانون کی درخواست کے بعد جسٹس افتخار محمد چوہدری تیس دن تک کسی بھی بار ایسو سی ایشن سے خطاب نہیں کریں گے تاہم ان کا کہنا تھا کہ معزول ججز کی بحالی کے حوالے سے کاوٴنٹ ڈاوٴن شروع ہوچکا ہے ۔واضح رہے کہ پیپلز پارٹی کے اراکین شہید ذوالفقار علی بھٹو کی برسی میں شرکت کرنے کے لیے نوڈیرو آئے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.