وزیرستان سے فوج کے انخلا کا فیصلہ چند روز میں ہو جائے گا، وزیر دفاع

جمعہ 4 اپریل 2008 16:09

سکھر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4اپریل۔2008ء) وفاقی وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ وزیر ستان سے فوج کے انخلا کا فیصلہ چند روز میں ہو جائے گا۔

(جاری ہے)

سکھر میں اسلام الدین شیخ کی رہائش گاہ پر نجی ٹی وی سے خصوصی گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ آرمی چیف نے پی ڈی اے کے رہنماوٴں کو وزیر ستان آپریشن کے حوالے سے بریفنگ دی ۔

متعلقہ عنوان :