اسلام اباد:معزول چیف جسٹس افتخار محمد چو ہدری ملتان روانگی کے لئے ایئرپورٹ پہنچ گئے

منگل 10 جون 2008 14:55

اسلام اباد:معزول چیف جسٹس افتخار محمد چو ہدری ملتان روانگی کے لئے ایئرپورٹ ..
اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 10 جون 2008) معزول چیف جسٹس افتخار محمد چو ہدری دیگر وکلا رہنماؤں کے ہمراہ براستہ لاہور، ملتان کےلئےروانہ ہو گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

ملتان روانگی کے لئےجب وہ اسلام آباد میں واقع اپنی رہائشگاہ سے باہر آئے تو وکلاء اورسول سوسائٹی سمیت شہریوں کی بڑی تعدادموجودتھی۔ اس موقع پروکلا نے والہانہ نعرےلگائے۔ ملتان میں وکلاء کنونشن ہوگا۔معزول چیف جسٹس بدھ کو لانگ مارچ میں شریک وکلا سے خطاب کریں گے۔