افغانستان کے قونصلر جنرل کی اکوڑہ خٹک میں اجمل خٹک سے ملاقات

جمعرات 26 جون 2008 16:16

نوشہرہ(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین26جون2008 ) قونصلر جنرل افغانستان حاجی عبدالمالک نے اکوڑہ خٹک میں اے این پی کے سابق مرکزی سربراہ اجمل خٹک سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں جمیل خٹک اور افغانستان کے دیگر حکام بھی موجود تھے ملاقات میں اہم بین القوامی اور دونوں ممالک کے درمیان صورتحال پر بات چیت کی گئی قونصلر جنرل افغانستان حاجی عبدالمالک نے اے این پی کے سابق مرکزی سربراہ اجمل خٹک کی صحت یابی کیلئے دعا کی اس موقع پر سخت سیکورٹی کے انتظامات کئے گئے تھے۔

متعلقہ عنوان :