کوآپریٹو متاثرین کو ادائیگی کیلئے ضروری اقدامات اور لیکویڈیشن بورڈ کی اصلاح کی جارہی ہے،شہباز شریف
جمعہ 4 جولائی 2008 19:23
(جاری ہے)
انہوں نے یہ بات صدر ایکشن کمیٹی متاثرین کوآپریٹو پنجاب شیخ طلعت محمود کی عرضداشت کے جواب میں کہی جس میں وزیر اعلیٰ کو صورتحال سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا گیا تھا کہ کل 6لاکھ 37ہزار کوآپریٹو متاثرین میں سے 25فیصد ابھی تک وصولیوں سے محروم ہیں جبکہ 98فیصد کو حیلے بہانوں سے منافع نہیں دیا گیا۔
600متاثرین کو 70فیصد منافع کی ادائیگی 19مئی کو ہونا تھی جو کہ نہیں ہو سکی۔ انہوں نے وزیر اعلیٰ سے نیب کے زیر سایہ لیکویڈیشن بورڈ کی دیانتدارانہ انکوائری کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آمرانہ دور میں بورڈ نے آمریت مسلط رکھی۔ متاثرین کو بار بار چکر لگوائے جاتے اور بے عزتی کی جاتی۔ انہوں نے بورڈ میں بہتر ٹیم اور مفاہمانہ پالیسی کا مطالبہ بھی کیا۔ عرضداشت کے جواب میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے ذاتی لیٹر میں تجاویز کو زیر غور لانے اور ضروری اقدامات کی یقین دہانی کرائی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.