فیصل آباد کی مقامی فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے باعث آتشزدگی، تین افرادشدید زخمی ، امدادی کارروئیاں جاری

جمعرات 31 جولائی 2008 11:08

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔31جولائی 2008ء) فیصل آباد میں کھڑیاوالہ مین فیکٹری میں بوائلر پھٹنے کے باعث آتشزدگی کے نتیجے میں تین افرادشدید زخمی ہوگئے ہیں۔ امدادی کارروئیاں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :