پولیس اور پریس کا چولی دامن کا ساتھ ہے، ایس ایچ او پیرمحل

ہفتہ 2 اگست 2008 19:00

پیرمحل(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین02 اگست2008 ) پولیس اور پریس کا چولی دامن کا ساتھ ہے جس میں پریس معاشرہ میں پائی جانے والی ہر قسم کی معاشی معاشرتی سرگرمیوں کو نمایاں کرتی ہے جبکہ پولیس اس سرگرمیو ں کے مخالف تخریبی عوامل کی بیخ کنی کرتی ہے اس طرح دونوں مل کر معاشرہ میں اصلاحی عمل پروان چڑھاتے ہیں ان خیالات کا اظہار ایس ایچ او پیرمحل سعید اختر نے صحافیوں سے گفتگو میں کیا انہوں نے کہاکہ عوام اور پریس کے تعاون کے بغیر جرائم پر قابو پانا ناممکن ہے

متعلقہ عنوان :