بیت اللہ محسودکہیں تو کراچی پر طالبان کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں، مولوی عمر

منگل 5 اگست 2008 16:50

بیت اللہ محسودکہیں تو کراچی پر طالبان کنٹرول حاصل کرسکتے ہیں، مولوی ..
باجوڑ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔5اگست۔2008ء) تحریک طالبان کے ترجمان مولوی عمرنے کہا ہے کہ بیت اللہ محسود کہیں تو طالبان کراچی کا کنٹرول حاصل کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

باجوڑ میں پریس کانفرنس میں مولوی عمر نے کہا کہ قبائلی علاقوں میں آپریشن کیا گیا تو بندوبستی علاقوں میں بھی حملے کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا نے قبائلی علاقوں پرحملہ کیا تو گیارہ ستمبرجیساحملہ کریں گے ۔انھوں نے کہا کہ خواتین سمیت بڑی تعداد میں خودکش حملہ آور تیار کیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :