دادو، دیرینہ دشمنی پر با پ بیٹا قتل، فا ئرنگ کی زد میں‌آکر مقامی صحافی جاں بحق

پیر 11 اگست 2008 11:13

دادو(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔11اگست 2008ء) دادو میں دیرینہ دشمنی پر با پ بیٹے کو قتل کردیا گیا جبکہ فائرنگ کی زد میں‌آکر مقامی صحافی اور دادو پریس کلب کا جوائنٹ سیکریٹر ی جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

فائرنگ کا واقعہ سینما چوک کے قریب پیش آیا ۔ ہلاک ہونے والوں میں علی حسن ،معشوق لغاری اور مقامی صحافی حاجی عظیم لغاری شامل ہیں‌۔

متعلقہ عنوان :