سکھر، سیکریٹری صحت سندھ نے سکھر سے صوبہ بھر میں پولیو مھم کا آغاز کردیا۔

منگل 19 اگست 2008 11:59

سکھر (اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔19اگست 2008ء ) سیکریٹری صحت شفیق احمد کھوسو نے سکھر سے سندھ بھر میں پولیو مھم کا دوبارہ آغاز کردیا ہے۔ سیکریٹری صحت کا کہنا تھا کہ سندھ بھر میں پولیو کے ایک بھی مریض بچے تک ھماری پولیو کے خلاف جنگ جاری رہے گی۔

(جاری ہے)

بعد ازاں سیکریٹری صحت اندرونی سندھ کے تمام ای ڈی اوز پر مشتمل خصوصی اجلاس طلب کیا اور پولیو کے خلاف ورک میں شرکت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :