پی ٹی وی ملتان کے جی ایم سید شرافت حسین 11ستمبر کو ریٹائر ہو جائینگے

منگل 19 اگست 2008 13:05

لاہور( اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔19اگست 2008ء ) پی ٹی وی ملتان کے جنرل منیجر سید شرافت حسین نقوی 11ستمبر کو اپنی ملازمت سے ریٹائر ہو جائینگے ۔ جبکہ ان کی جگہ نئے جی ایم بارے تاحال فیصلہ زیر غور ہے ۔ شرافت نقوی آج کل چھٹیوں پر ہیں ۔

متعلقہ عنوان :