فیصل آباد ,بجلی بند رہے گی

بدھ 15 اکتوبر 2008 19:07

فیصل آباد(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین15 اکتوبر2008 ) فیسکو کے مطابق آج صبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک انگا،نوشیرہ،پیل اور کتھوائی فیڈر17اکتوبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک گوجرہ روڈ، کوٹ امیر، کالرہ، شوگرمل، ریلوے روڈ، بوجوآنہ، سول لائن، نورپور، خالد، درکھانہ، سٹی، مالڑی، جھنگ روڈ، پی روڈ، ایس آباد، ایف آباد، عثمان آباد، رجوعہ،داور، جامع آباد، ریاض آباد، واہلہ، بادشاہی مسجد، ہندوآنہ، چنی ریحان، تھل، نوٹک، دولے والا، کلورکوٹ، جنڈانوالہ، سٹی دریاخان، وریام، شورکوٹ اور ایس والی فیڈرصبح نو سے دن بارہ بجے تک کنجوانی فیڈرصبح نو سے دوپہر ایک بجے تک سدھوپورہ، قائم سائیں، نڑوالااور راجہ چوک فیڈرصبح نو سے دوپہر دو بجے تک لیاقت آباداورپیپسی فیڈرصبح سات سے دوپہر ایک بجے تک روشن والا، نواباں والا، وارث پورہ، دسوہہ، چناب گارڈن، الفیصل اور مظفرکالونی فیڈر سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔

متعلقہ عنوان :