بے نظیرقتل کی تحقیقات کیلئے مشن تشکیل دیاجارہا ہے،بان کی مون

جمعہ 31 اکتوبر 2008 19:27

بے نظیرقتل کی تحقیقات کیلئے مشن تشکیل دیاجارہا ہے،بان کی مون
نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین31کتوبر2008) اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے کہاہے کہ بے نظیربھٹو کے قتل کی تحقیقات کےلیے فیکٹ فائنڈنگ مشن تشکیل دیاجارہاہے۔

(جاری ہے)

نئی دہلی میں پریس کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہاکہ اس وقت طریقہ کارطے کیاجارہاہے۔ان کاکہناتھاکہ مشن کی تشکیل کےلیے سرمایہ کے حصول پر غورجاری ہےتاہم اس کام کےلیے مزیدوقت درکارہے۔ انہوں نے بتایاکہ وہ اس معاملے پر نیویارک میں صدرآصف علی زرداری سے تبادلہ خیال کرچکےہیں۔

متعلقہ عنوان :