صدر زرداری ، شاہ عبداللہ اور صدر حامد کر زئی کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 13 نومبر 2008 12:52

صدر زرداری ، شاہ عبداللہ اور صدر حامد کر زئی کی ملاقات، اہم امور پر ..
نیو یا رک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔ 13نومبر 2008 ء) نیو یا رک میں بین المذاہب کانفر نس کے مو قع پر سائڈلا ئن میں صدر آصف علی زرداری ، سعودی شا ہ عبداللہ اورافغان صدر حامد کرزئی میں اہم بات چیت ہو ئی ہے ۔ تینو ں رہنما وٴ ں کے درمیان یہ با ت چیت بین المذاہب کا نفر نس کے مو قع پر سائڈ لا ئن ملا قا ت میں ہو ئی ۔

(جاری ہے)

یہ ملا قا ت جو ہو ٹل یا رک پیلس میں ہو ئی جو تقر یباً ایک گھنٹہ جا ری رہی ۔ ملا قا ت میں افغانستان ، دہشت گر دی کے خلا ف جنگ اور دیگر علا قائی و بین الاقوامی امو ر پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملا قات میں خطے میں قیا م امن اور استحکام کامسئلہ خا ص طو رپر زیر غو رآیا ۔ ملا قا ت میں مز احمت کا روں خصو صاً اعتدال پسند عنا صر کے ساتھ با ت چیت کے امکا نا ت پر بھی غور کیا گیا ۔