بھارت پاکستان کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا ،وزیر دفاع

ہفتہ 27 دسمبر 2008 14:25

سکھر(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین27دسمبر2008) وزیر دفاع چوہدری احمد مختار نے کہاہے کہ بھارت پاکستان کا بال بھی بیکا نہیں کرسکتا ۔یہ بات انہوں نے سکھر میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ۔

(جاری ہے)

چوہدری احمد مختار نے کہا ہے کہ اگر بھارت پاکستان پر جنگ مسلط کرتا ہے توا سکو بھرپور منہ توڑ جواب دیا جائے گا ۔انہوں نے کہاکہ جنگ کی صورت میں بھارت پاکستان کا بال بھی بینکا نہیں کرسکتا ۔

متعلقہ عنوان :