صدر زرداری کا سری لنکن ٹیم پرحملےمیں جاں بحق ہونیوالے پولیس اہلکاروں کو خراج تحسین،اہلخانہ کیلئے امداد کا اعلان
منگل 3 مارچ 2009 14:34
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوں ان شہید اہلکاروں کے لواحقین کے لئے پانچ لاکھ روپے فی کس کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ان پولیس اہلکاروں کے لواحقین کی ہرممکن امداد کی جائے گی ۔
صدر آصف علی زرداری نے زخمی پولیس اہلکاروں اور ڈرائیوروں کی اگلے گریڈ میں ترقی کے احکامات بھی جاری کئے ،صدر آصف علی زرداری کی جانب سے اعلان کردہ رقم گورنر پنجاب کی اعلان کردہ بیس لاکھ روپے کی امداد کے علاوہ ہوگیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.