مائیکل جیکسن کی آخری رسومات لاس اینجلس میں ادا

منگل 7 جولائی 2009 00:37

مائیکل جیکسن کی آخری رسومات لاس اینجلس میں ادا
لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7جولائی۔2009ء) پاپ میوزک کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کی آخری رسومات لاس اینجلس میں ادا کر دی گئی۔ امریکا سمیت دنیا بھر کے نشریاتی ادارے جیکسن کی آخری رسومات کی کوریج کیا ۔

(جاری ہے)

لیری کنگ، مارٹن لوتھر کنگ تین سمیت کئی نامور افراد آخری رسومات میں شریک سے۔ اس موقع پرمشہور گلوکار اسٹیوی ونڈرز سمیت متعدد گلوکاروں‌نے مائیکل جیکسن کی یادمیں گانا گایا۔ لاکھوں‌کی تعداد میں مائیکل جیکسن کے چاہنے والے شہر میں جمع ہو گئے تھے اور شہنشاہ پاپ میوزک کو خراج عقیدت پیش کیا۔