سری لنکا نے مسلسل تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایک روزہ سیریز بھی جیت لی

پیر 3 اگست 2009 20:55

سری لنکا نے مسلسل تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستان کو شکست دے کر ایک روزہ ..
دمبولا (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔3اگست۔2009ء) سری لنکا نے پانچ ایک روزہ سیریز کے سلسلے میں کھیلے جانے والے تیسرے ون ڈے میں پاکستان کو چھ وکٹوں سے شکست دے دی۔

(جاری ہے)

پاکستان نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ پچاس اوورز میں آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 288 رنز بنا ئے اور سری لنکا کو فتخ کے لئے 289رنز کا ہدف دیا تھا جسے سرلنکا چھ وکٹوں نے نقصان پر 47 ویں اوور میں پورا کرلیا۔

متعلقہ عنوان :