پنجاب حکومت نے کرپشن میں ملوث ناظمین کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا ،فی الحال نہیں بتا سکتے کتنے ناظمین کے خلاف کارروائی کی جائے گی  رانا ثناء اللہ

اتوار 9 اگست 2009 23:14

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔9اگست۔2009ء) پنجاب حکومت نے کرپشن میں ملوث ناظمین کے خلاف کارروائی کا اعلان کر دیا ۔

(جاری ہے)

یہ اعلان صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا رانا ثناء نے کہاکہ حکومت پنجاب نے کرپشن سے متعلق تحقیقات کی ہیں کرپشن سے ملوث ناظمین کو گرفتار کر کے ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ فی الحال نہیں بتا سکتا کہ کتنے ناظمین کے خلاف کارروائی کی جائے گی ۔