بھارت نے سرحدوں پر سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کردیا

پیر 10 اگست 2009 16:22

بھارت نے سرحدوں پر سیکورٹی فورسز کو ہائی الرٹ کردیا
نئی دلی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10اگست۔2009ء) مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول پر بھارتی فوج اور پیراملٹری فورسز نے گشت میں اضافہ کردیا ہے ۔

(جاری ہے)

بھارتی سیکورٹی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ ایک ہفتے کے دوران کنٹرول لائن پار کرنے والے بیس مجاہدین کو ہلاک کیا گیا ہے ۔ ان کے مطابق پہاڑوں پر برف پگھلتے ہی مقبوضہ کشمیر میں دراندازی بڑھنے کا خدشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :