فیصل آباد: طلبا اور پولیس میں تصادم

بدھ 16 ستمبر 2009 11:45

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔16ستمبر 2009 ء) فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر اسلامیہ کالج کے طلبا اور پولیس میں تصادم کے دوران طلبا نے پولیس پر پتھراؤ کردیا۔

(جاری ہے)

نجی ٹی وی کے مطابق فیصل آباد میں سرگودھا روڈ پر اسلامیہ کالج کے طلبا اور پولیس میں ہونے والے تصادم کے بعد طلبا کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر پولیس پر پتھراؤ شروع کردیا۔ حالات کو بگڑتا دیکھ کر حکام نے پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی۔

متعلقہ عنوان :