سکھر، قبائلی تصام میں دو افرادہلاک

جمعہ 25 ستمبر 2009 15:27

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔25ستمبر۔2009ء) سکھر میں جانوری اور شیخ برادری میں تصادم کے نتیجے میں دوافراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ دونوں قبائل میں دیرینہ دشمنی کی وجہ سے اب تک سولہ افراد قتل ہوچکے ہیں۔

(جاری ہے)

دونوں قبائل کے مسلح افراد نے اپنے اپنے علاقوں میں مورچے قائم کرلئے ہیں۔ دوسری جانب پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کا محاصرہ کرکے ملزمان کی گرفتار کے لئے آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :