بندریا نے فیس بک میں اکاوٴنٹ کھول لیا
اتوار 20 دسمبر 2009 14:41
(جاری ہے)
آسٹریا کے چڑیا گھر شانبرن میں جانوروں کیلئے انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہے اورنگوٹین نونجا نامی بندریا نے دسمبر کے اوائل میں اکاوئنٹ کھولا جہاں اس کی بہت سی تصاویر روزانہ اپ لوڈ ہوتی ہیں،نونجا کے اس اکاوئنٹ نے فیس بک ارکان میں سنسنی پھیلادی ہے اورہرکوئی اسے ایڈ کرنا چاہتا ہے نونجا کے اب تک چھیاسٹھ ہزار فینس بن چکے ہیں۔
نونجا ایک مصورہ بھی ہے جوڈھائی سو سے زیادہ تصاویربناچکی ہے اور اس کی تصاویردوہزار ڈالرتک میں خریدی گئی ہیں۔ چڑیا گھر کے منتظمین کا کہنا ہے کہ شانبرن کے گوریلوں میں کمیونیکیشن کی صلاحیتیں بڑھانے کی بھرپور کوشش کی جاتی ہے جس کا بہترین اظہارنونجا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.