امریکا میں 2009ء اور نئے سال کی دہلیز پر پیدا ہونے والے جڑواں بچے اپنی سالگرہ دو علیحدہ سال میں منائیں گے
اتوار 3 جنوری 2010 12:51
(جاری ہے)
مارسیلو اکتیس دسمبر کو آدھی رات سے قبل دنیا میں آیاجبکہ اسٹیفینو کو دو ہزار دس کے ابتدائی لمحات نے خوش آمدید کہا۔
اس موقع پر ڈاکٹر کی خوشی بھی قابل دید تھی۔دونوں بچے انتہائی نگہداشت کے شعبہ میں رکھے گئے ہیں کیونکہ ان کی پیدائش متوقع وقت سے دس ہفتے قبل ہوئی ہے۔ دونوں بچے صحت مند ہیں،جنہیں آٹھ ہفتوں کے بعد گھر لے جانے کی اجازت دیدی جائے گی۔ بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ دونوں بچے کچھ دیر کے فرق سے پیدا ہوئے مگر ان کی سالگرہ دو الگ مہینوں میں منائی جائے گی۔مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.