امریکہ ،53سالہ شخص نے6 منٹ میں 200 جلتے ہوئے سگریٹ کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا

اتوار 31 جنوری 2010 13:48

امریکہ ،53سالہ شخص نے6 منٹ میں 200 جلتے ہوئے سگریٹ کھا کر عالمی ریکارڈ ..
واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔ 31جنوری۔2010ء) امریکہ میں سگریٹ نوشی کے خلاف ایک مہم کے دوران53سالہ رچی میجک نامی شخص نے چھ منٹ میں 200 جلتے ہوئے سگریٹ کھا کر عالمی ریکارڈ قائم کر لیا۔

(جاری ہے)

میڈیا روپوٹس کے مطابق رچی میجک نامی اس شخص نے اس وقت لوگوں کو دنگ کر دیا جب اس نے اتنے قلیل وقت میں دو سو جلتی ہوئی سگریٹیں چبا ڈالیں۔ رچی جو پیشے کے اعتبار سے ایک شعبدے باز ہے نے اپنے اس فن کو اپنے مداحوں کی دلچسپی کے لیے ایک پرکشش طریقہ قرار دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :