اجمل خٹک کی یاد میں بلوچستان بار ایسوسی ایشن کی تقریب

منگل 9 فروری 2010 14:57

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔09 فروری۔ 2010ء) بلوچستان بارایسوسی ایشن کے زیراہتمام اے این پی کے مرحوم رہنما اجمل خٹک کی یاد میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا۔

(جاری ہے)

کوئٹہ میں ہونے والی اس تقریب میں اجمل خٹک کی سیاسی اور ادبی زندگی کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کیا گیا۔ وکلا رہنماؤں نے اجمل خٹک کی سیاسی جدوجہد علمی بصیرت کے مختلف گوشوں پر روشنی ڈالی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا ریفرنس کے آخر میں اجمل خٹک کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔

متعلقہ عنوان :