متحد ہو کر بڑے دشمن کا مقابلہ کرنا ہوگا، مولانا سمیع الحق

پیر 8 مارچ 2010 15:47

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔8مارچ۔ 2010ء) جمعیت علماءے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہے کہ ہمیں متحد ہو کر بڑے دشمن کا مقابلہ کرنا ہوگا۔

(جاری ہے)

فیصل آباد میں پریس کانفرنس کے دوران انہوں نے کہا کہ دو ہزار ایک میں تمام دینی جماعتوں نے متحد ہو کر یہ ثابت کردیا کہ ان کے درمیان کوئی تعصب نہیں۔ انہوں نے کہا کہ پوری قوم کو مل کر قومی چیلنجز کا مقابلہ کرنا ہو گا۔