امریکا مزید ایف سولہ طیارے دینے پر آمادہ ہوگیاہے،ائیرچیف مارشل

ہفتہ 27 مارچ 2010 14:09

امریکا مزید ایف سولہ طیارے دینے پر آمادہ ہوگیاہے،ائیرچیف مارشل
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27مارچ۔2010ء) امریکا نے پاکستان کو مزید ایف سولہ طیارے دینے پر رضامندی ظاہر کردی ۔نجی ٹی وی کے مطابق ایئر چیف راوٴ قمرسلیمان نے کہا ہے کہ امریکا سے مزید چودہ ایف سولہ طیارے بھی مانگے ہیں ۔

(جاری ہے)

ایئر چیف نے کہا کہ جون میں امریکا سے ایف سولہ طیا رے ملناشروع ہوجائیں گے ۔ان کا کہنا تھا کہ جون میں چار طیارے ، اس کے بعد ہر ماہ چار طیارے پاکستان پہنچیں گے۔

متعلقہ عنوان :