بھارت ،جن اور بھوتوں سے چھٹکارے کیلئے خصوصی میلے کا اہتمام

اتوار 28 مارچ 2010 18:37

بھارت ،جن اور بھوتوں سے چھٹکارے کیلئے خصوصی میلے کا اہتمام
جھاڑکھنڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔28مارچ۔2010ء) بھارت میں جن اور بھوتوں سے چھٹکارے کیلئے خصوصی میلے کا اہتمام کیا گیا۔ تواہم کا شکار بھارت کی ایک اور مثال یہ ہے۔

(جاری ہے)

بھارت ریاست جھاڑ کھنڈ کے ضلع پلامو میں خصوصی میلے کا اہتمام کیا گیا مشہور ہے کہ علاقے میں موجود مندر اور پجاریوں کی بدولت بھوت پریت سے چھٹکارا دلایا جاتا ہے۔ اس ہی وجہ سے سیکڑوں افراد اس میلے میں شرکت کرتے ہیں۔میلے کا اہتمام ہندو تہوار نوراتری کے دوران کیا جاتا ہے۔

متعلقہ عنوان :