ہمارا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے ، وزیراعلی گلگت بلتستان

اتوار 4 اپریل 2010 19:07

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔4اپریل۔2010ء) وزیراعلی گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہاہے کہ ہم سب کا جینا مرنا پاکستان کے ساتھ ہے ۔ سکھرمیں اے آروائی نیوز سے گفتگوکرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ پاکستان کے لئے جتنی قربانیاں پیپلزپارٹی نے دی ہیں اتنی کسی نے نہیں دیں۔

متعلقہ عنوان :