فائرنگ سے پولیس اہلکارسمیت تین افراد جاں بحق،ایک زخمی

منگل 4 مئی 2010 22:33

دادو(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔4مئی ۔2010ء) ککٹر کے قریب چانڈیو اور جونیجو قبائل کے درمیان پرانی دشمنی پر ایک گروہ کی فائرنگ سے پولیس اہلکار سمیت تین افراد جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا .ڈی پی او دادو غازی صلاح الدین کے مطابق واقعہ چانڈیو اور جونیجو قبائل میں فائرنگ کے نتیجے میں پیش آیا ۔

(جاری ہے)

شدید زخمی شخص کوفوری علاج کے لیے حیدرآباد منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ عنوان :