کافی دماغ کو تر و تازہ کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے،ماہرین

جمعہ 14 مئی 2010 15:51

کافی دماغ کو تر و تازہ کرنے میں مدد گار ثابت ہوتی ہے،ماہرین
نیویارک ((اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔ 14مئی ۔2010ء)) سینٹرل مانیٹرنگ ایک حالیہ تحقیق میں انکشاف ہو ا ہے کہ کا فی پینے سے دما غ ترو تازہ ہو جاتا ہے اور نیند کی کیفیت ختم ہو جا تی ہے ۔

(جاری ہے)

ما ہرین کا کہنا ہے کہ وہ افراد جو را ت کے اوقات میں کا م کر تے ہیں ان کیلئے کافی کا استعمال فائدہ مند ثا بت ہو تا ہے اور وہ کام کے دوران کم غلطیا ں کر تے ہیں ۔ ایک تجر بے کے دوران کا فی پینے والے افراد نے زیادہ بہتر کار کردگی کا مظا ہرہ کیا اور ان کی یادداشت اور توجہ مر کو ز کرنے کی صلا حیت میں بھی اضا فہ ہوا۔