پیر محل،غریب باپ نے تین بیٹیوں کو قتل کر دیا

اتوار 23 مئی 2010 13:30

پیرمحل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین ۔23مئی۔2010ء) پیر محل کے نواحی گاؤں میں مجبور باپ نے غربت اور مہنگائی کے ہاتھوں تنگ آکر اپنی تین بیٹیو ں کو قتل کردیا ۔

(جاری ہے)

ملزم جاتے ہوئے ایک خط لکھ کر لاشوں کے پاس چھوڑ گیا جس میں اس نے اعتراف جرم کرتے ہوئے بتایا کہ اس نے پہلے زہریلی گولیاں لا کر بیوی اور تین بچیوں کوپلادی پھران کی گلے میں رسی ڈال کرانکا گلا گھونٹ دیا۔ قتل ہونے والی لڑکیوں کی عمریں دس سے پندرہ برس کے درمیان ہیں،ملزم کی بیوی بے ہوشی کی حالت میں زندہ ہے،پولیس نے لاشیں قبضہ میں لے کر تفتیش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :