کالا باغ ڈیم کے منصوبے پر کوئی سودے بازی منظور نہیں، فرحت اللہ
اتوار 20 جون 2010 18:17
(جاری ہے)
سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی حکومت کوکوئی خطرہ نہیں ،حکومت اپنی مدت پوری کرے گی،غربت کو کم کرنے کے لئے پچاس ارب روپے کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شروع کیا جبکہ کراچی میں ہونی والی ٹارگٹ کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ ٹارگٹ کلنگ کے خاتمے کے لئے سب کومل کر کام کرنا ہوگا۔
پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات فوزیہ وہاب نے گفتگو میں کہا کہ شہید بے نظیر کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں تقاریب کااہتمام کیا گیا ہے،مرکزی تقریب سے صدر آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔ان کا کہنا تھا کہ ادارے اور پارلیمنٹ اپنا کام کر رہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این رکنیت کی ناکام فلسطینی کوشش پر جنرل اسمبلی میں بحث
-
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں کم ہو گئیں
-
حکومت کو سمجھائیں گے کہ نجکاری کی بجائے پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کی طرف بڑھیں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
کلر کہار کے قریب خاتون کی موٹروے پولیس افسران سے بدتمیزی
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.