رحیم یار خان: ماں نے 3بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی

ہفتہ 26 جون 2010 11:47

رحیم یار خان: ماں نے 3بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خودکشی کرلی
رحیم یار خان(اُردو پوائنٹ تازہ ترین۔26جون 2010ء) رحیم یار خان میں ماں نے تین بچوں سمیت ٹرین کے نیچے آکر خوش کشی کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ ایک بچے نے ہاتھ چھڑا کر بھاگنے کی کوشش کی لیکن ماں نے پکڑلیا۔

(جاری ہے)

ملت ایکسپریس کراچی سے لاہور جارہی تھی،ٹرین روک لی گئی۔مرنے والوں کی عمریں ڈیڑھ سے پانچ سال کے درمیان ہیں،شناخت نہ ہوسکی۔

متعلقہ عنوان :