جامعہ پنجاب سے بعض ارکان اسمبلی کی ڈگریاں غائب

اتوار 11 جولائی 2010 19:13

جامعہ پنجاب سے بعض ارکان اسمبلی کی ڈگریاں غائب
لاہور(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جولائی۔2010ء) پنجاب یونیورسٹی میں اراکین اسمبلی کی پڑتال کے لیے آنیوالی چند ڈگریوں کا ریکارڈ غائب ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق وائس چانسلر نے پڑتال کمیٹی پر اظہار برہمی کرتے ہوئے گمشدہ ریکارڈ کی فوری تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ آج ہفتہ وار تعطیل کے باوجود جانچ پڑتال کا کام جاری رہا۔