سینٹ کی مجلس قائمہ سیفران کا صدروحکومت کو بہاولپور کی 1955ء سے پہلے کی حیثیت بحال کرنے کی سفارش بھجوانے پر اتفاق ،کمیٹی آئندہ اجلاس میں قائداعظم ،امیر بہاولپور اورمملکت پاکستان میں ہونے والے معاہدوں کا تفصیلی جائزہ لے گی،وزارت سیفران آئندہ اجلاس میں مطلوبہ دستاویزات پیش کرے، آمر نے قائداعظم کا دستخط شدہ معاہدہ پاؤں تلے روندکر بہاولپورکو زبردستی پنجاب کا حصہ بنادیا،نواب صلاح الدین عباسی کاکمیٹی میں بیان،سینیٹردرانی کی بریفنگ، بہاولپور صوبہ بحال ہوناچاہئے،چیئرمین حافظ عبدالرشید، دینی اوراسلامی رو سے معاہدہ کا پاس ،یحییٰ خان کے ایل ایف اوکاخاتمہ ضروری ہے،مولانا محمدخان شیرانی

جمعہ 20 مئی 2011 18:48