شکر گڑھ،پی این ایس مہران حملہ میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکار کوپورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیاگیا، محمد اختر کی پانچ بہنیں اورپانچ بھائی ہیں، دو ماہ قبل اس کی منگنی ہوئی تھی

منگل 24 مئی 2011 15:37