پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عدلیہ کا احترام اور عدالتی فیصلوں پر عملدرآمد کیا ، فوزیہ وہاب،جھوٹے متنازعہ سکینڈل کی آڑ میں سازش کر کے حکومت کو ختم کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ، سازشیں کامیاب نہیں ہونگی،عظیم دولتانہ کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کے بعد صحافیوں سے گفتگو

بدھ 11 جنوری 2012 23:18