18ویں ترامیم کی منظوری کے بعد میں ایک کلرک بھی بھرتی نہیں کرسکتا ،گورنر بلوچستان، اس وقت پہاڑوں میں کوئی نہیں ، نواب خیر بخش مری کراچی ، سردار عطاء اللہ مینگل کراچی اور وڈھ میں گزین مری لندن میں ہے جو پاکستان کے وجود کو تسلیم کرتے ہیں ان سے بات چیت ہوسکتی ہے،صحافیوں سے بات چیت

جمعہ 23 مارچ 2012 16:35