صدر زرداری کاسرائیکی صوبے کے قیام کا اعلان آئین سے انحراف ‘بہاولپور صوبے کی بحالی کی مخالفت کر کے یحییٰ خان بننے کی کوشش کی ‘ محمد علی درانی، پیپلزپارٹی بھٹو اور بینظیر کے پاکستانیت کے ایجنڈے کو لسانیت اور نفرتوں کے ایجنڈے سے تبدیل کر رہی ہے، حکومت نے پارلیمنٹ میں عددی برتری کے زور پر 21ویں ترامیم کے ذریعے کوئی بھی اقدام اٹھایا تو اسکے خلاف ہر سطح پر مزاحمت کریں گے‘صوبہ بہاولپور بحالی تحریک کے کنوینر محمد علی درانی کی لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس

پیر 16 اپریل 2012 15:54