پاکستان سمیت دنیا بھر میں سفید چھڑی کا عالمی دن 15اکتوبر کو منایا جائے گا

ہفتہ 13 اکتوبر 2012 15:36

فیصل آباد(اُردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین، آئی این پی ۔13اکتوبر 2012ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں سفید چھڑی کا عالمی دن 15اکتوبر کو منایا جائے گا تفصیلات کے مطابق دنیا بھر کی طرح پا کستان میں بھی سفید چھڑی کا عالمی دن 15اکتوبر کو منایاجا رہا ہے اس حوالے سے فیصل آباد میں المنار ،مرکز الفیصل نا بینا، او ر گور نمنٹ سپیشل ایجو کیشن سکول مدینہ ٹاؤن میں تقریبات منعقد ہو نگی اس دن کے حوالے سے مقا لہ جات پیش کیے جا ئیں گے اور سفید چھڑ یا ں تقسیم کی جا ئیں گی سفید چھڑی کے عالمی دن کے حوا لے سے مین تقریب مر کز الفصل نا بینا میں ہو گی۔

متعلقہ عنوان :