سکھر،سول ایوی ایشن ایمپلائیز ایسوسی ایشن کاسا لا نہ بو نس کی عدم ادائیگی کے خلاف سکھر ائیر پورٹ پر کام چھوڑ کر احتجاجی مظا ہرہ،نعرے بازی

منگل 16 اکتوبر 2012 20:22

سکھر (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ آئی این پی۔16اکتوبر ۔2012ء) سول ایوی ایشن ایمپلائیز ایسوسی ایشن کی جا نب سے سا لا نہ بو نس کی عدم ادائیگی کے خلاف سکھر ائیر پورٹ پر کام چھوڑ کر احتجاجی مظا ہرہ کیا اور نعرے بازی کی گئی مظاہرین کی قیا دت ایسوسی قایشن کے رہنما ؤں نے کی اور اس موقع پر میڈیا کو بتا یا کہ سا ل پو را ہو نے کو ہپے مگر اب تک سول ایسی ایشن انتظا میہ نے ملا زمین کو سالا نہ بو نس کی ادا ئیگی نہیں کی جس کی وجہ سے ملازمین سخت پریشانی کا شکا ر ہیں انہوں نے سول ایوی ایشن کے حکام سے کہا کہ وہ جلد از جلد سالا نہ بو نس کی اد ئیگی کو یقینی بنا ئیں بصورت دیگر ملاز مین اپنے احتجاج کا دائرہ وسیع کر دیں گے

متعلقہ عنوان :