فیصل آباد،تاندلیانوالہ برا لہ نہر میں 40فٹ چوڑا شگاف، تین دیہات زیر آب ، کھڑی فصلیں تباہ ،محکمہ انہار بے خبر، تا حا ل امدادی کا ر روائیا ں شروع نہ ہو سکیں

اتوار 21 اکتوبر 2012 19:33

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔آئی این پی۔21اکتوبر۔ 2012ء) تاندلیانوالہ برا لہ نہر میں 40فٹ چوڑا شگاف تین دیہات زیر آب آگئے کھڑی فصلیں تباہ محکمہ انہار بے خبر تا حا ل امدادی کا ر روائیاں شروع نہ ہو سکیں تفصیلا ت کے مطا بق گزشتہ روز برا لہ نہر کے بند کمزور ہو نے با عث چک نمبر610گ ب کے قریب 40فٹ چوڑا شگا ف پڑ گیا جس سے تین گا ؤں 610گ ب، کھا ئی اور احا طہ کھا ئی زیر آب آ گئے اور ان علا قو ں کی کھڑی فصلیں تباہ ہو گیں گزشتہ روز اتوار کی چھٹی ہو نے کی وجہ سے محکمہ انہا ر بے خبر رہا علا قے کے عوام اپنی مدد آپ کے تحت 40فٹ چوڑے شگا ف کو پر کر نے کی کو شش کر تے رہے گمر پا نی کا بہا ؤ تیز ہو نے کی وجہ سے وہ مکمل طور پر نا کا م رہے آخری اطلا ع آنے تک سرکا ری طور پر امدادی کا روایاں شروع نہیں ہو ئیں تھی ۔

متعلقہ عنوان :