پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان کبڈی میچ کل فیصل آباد میں کھیلا جائے گا
پیر 5 نومبر 2012 13:51
(جاری ہے)
ڈسٹرکٹ کبڈی ایسوسی ایشن فیصل آباد کے صدر و ممبر صوبائی اسمبلی خواجہ محمد اسلام اور سیکرٹری جنرل رانا عمران احمد خان کے مطابق پاکستان اور بھارت کی کبڈی ٹیموں کے درمیان منعقد ہونے والے میچ کے شایان شان انعقاد کو یقینی بنایا جائیگا۔
انہوں نے کہا کہ یہ ایونٹ جہاں کبڈی کے کھیل کے فروغ میں معاون ثابت ہو گا وہیں فیصل آباد کے شہریوں کو تفریح کی سہولت بھی میسر آئے گی۔ انہوں نے کہا کہ کبڈی کا کھیل پنجاب کی ثقافت کا اہم جزو ہے جبکہ اس قسم کے مقابلوں کے انعقاد سے مثبت تعمیر ی سوچ کو تقویت ملنے کے علاوہ دونوں ممالک کے درمیان بہتر تعلقات کا فروغ بھی ممکن ہو سکے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد عامر نے پاکستان کرکٹ میں واپسی میں سہولت کاری کا کریڈٹ شاہین آفریدی کو دیدیا
-
علیم ڈار 25 سال ذمہ داریاں نبھانے والے دنیائے کرکٹ کے پہلے امپائر بن گئے
-
شاہین آفریدی کو غلط طریقے سے کپتان کے عہدے سے ہٹایا گیا : رمیز راجہ
-
قومی ٹیم میں کم بیک ایسا لگ رہا ہے جیسے میرا ڈیبیو ہو: محمد عامر
-
پنڈی سٹیڈیم میں بارش، بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی پاکستان کو ملنے پر سوال اٹھا دیا
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.